ایلوویرا آئل
ایلو ویرا ایک جادوائی طبی پودا ہے۔ جس کا تیل بالو ں کی نشو نما اور حفاظت کے لیے صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے۔ اس پودے میں پائے جانے والے اجزاء کی فہرست طویل ہے۔ اس میں
Vitamn A (Beta Caroline)، C, E, M & B12،ؑEnzymes،Lignin،Sugars،Saponins،Salycylic acid،Amino acid،,Folic acid,Coline,Urea Nitrogen,Phenols
,Sulfur,Cijnamonic,acid,Zinc,Sodium,Potasissum,Magnesium,,Calcium
,Copper,Allanine,Argenine,ASparagine,Crysteine,Cysteine
,Gultamic,Glysine,Histacline,Proline,CromiumMaganeseSolenine،
کے علاہ اینٹی بیکٹیریل مادے بھی شامل ہوتے ہیں۔ایلوویرا کا تیل بالوں کو مضبوط کرتا اور ٹوٹے ہوئے اور پٹھے ہوئے (دو منہ والے) بالوں کی مرمت کرتاہے ۔ گنجے پن کو روکتا اور سر کی خشکی کو دور کرتا ہے۔چپچپے بالوں کو صاف کر کے ملائم بناتا ہے اور نئے ابال اگانے میں مدد کرتا ہے۔ ایلوویرا کے تیل کا لگاتر استعمال بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے اور بالوں کی سختی کو دور کر کے ملائم بناتا ہے۔خشکی اور سکری کے باعث پیدا ہونے والی خارش کو زائل کرنے لیے اس تیل کا متواتر استعمال فائدہ بخش ہوتا ہے۔
یہ تیل سر کے علاوہ داڑھی اور مونچھوں کو بھی نرم اور ملائم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
اس تیل کا استعمال چہرے اور جسم پر کرنے سے چہرے کی خشکی ختم ہو جاتی ہے۔
Comments
Post a Comment