شہد کے فوائد
صدیوں سے استعمال کیے جانے شہد کے باقاعدہ استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ شہد پر کی جانے والی متعدد سائنسی تحقیق نے بھی اس کی افادیت کو مانا ہے جبکہ اسلامی تعلیمات بھی شہد کے استعمال کے بے شمار فوائد بتاتی ہیں۔ شہد ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ جز ہے اسی لیے اس کے استعمال پر اتنا زور دیا جاتا ہے، یہ ایک قدرتی جز ہے جس کے استعمال کے انسانی جسمانی صحت پر صرف فائدے ہی حاصل ہوتے ہیں نقصانات نہیں۔ شہد میں موجود ڈیٹاکس ایجنٹ طبی ماہرین کے مظابق انسان کی خوبصورتی میں مددگار بنتا ہے نزلہ، زکام کھانسی اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے روز صبح چہد کے استعمال کے نیتجے میں نزلہ اور زکام سے نجات ملتی ہے ساتھ ہی اضافی چربی کو بھی گھلنے میں مدد ملتی ہے اور وزن میں خاظر خوا کمی آتی ہے۔ شہد ایک اینٹی آکسائیڈنٹ شے ہے، اس کا استعمال معمول بنالینا چاہیے، اس کے استعمال سے جسم سے زہریلا مواد خارج ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں خون صاف جبکہ اس کی جراثیم کش خصوصیات کی وجہ سے جِلد شفاف اور ایکنی، داغ دھبوں سے پاک ہو جاتی ہے۔ صبح کے اوقات میں بوج...
Comments
Post a Comment