Posts

IMPRESION OF GUCCI

Image
 

کفن

Image
کفن کی تین اقسام ہیں ۱) کفن مسنون ۲) کفن کفایہ ۳) کفن ضرورت اگر کفن دینا ممکن نہ ہوتو پلاسٹک کی تھیلی میں بند کر کے میت کی نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے بشرطیکہ میت کے وہ اعضاء جن کی طرف نظر کرنا جائز نہیں ہے ان پر پردہ ہونا ضروری ہے۔ کفن ضرورت یعنی ایک کپڑا جیساکہ غزوہ اُحُد میں حضرت سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ یا حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کیلئے ایک ہی کپڑا تجویز ہوا تھا اور اسی میں ان کو کفن دیا گیا تھا تو یہ اس طرح بھی جائز ہے۔ اور کفن کا پاک ہونا بھی بوقت ضرورت شرط نہیں ہے۔شہداء کو انہی کپڑوں دفن کیا جاتا ہے جن کپڑوں میں وہ شہید ہوتے ہیں حالانکہ وہ کپڑے خون آلود ہوتے ہیں۔ اسی طرح اگر جدیدی چادروں سے کفن دینا ممکن نہ ہو ، اس وائرس کی وبا سے لوگ جدید کفن دینا بھی مناسب نہ سمجھتے ہوں اور نہ کرتے ہوں تو وہی کپڑے اس کا کفن ہوں گے اور انہی کپڑوں میں اس کو دفن کیا جائے گا جن کپڑوں میں وہ فوت ہوا۔ مفتی محمد رفیق الحسنی مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں: لفافہ ازار بند قمیص عورت کے لیے مذکورہ تین کے علاوہ دو مزید دو چادریں ہوتی ہیں: لفافہ ازار بند قمیص سینہ بند اوڑھنی مرد و عوت کے کفن ک

خوبانی کی افادیت

Image
اس پھل کو اردو میں خوبانی، انگریزی میںApricot , شینا میں پھٹور اور بلتی زبان میں تازہ حالت میں چولی اور خشک حالت میں اس کو فاڑینگ کہتے ہیں اس پھل کا سائنسی نام Prunus armeniaca ہے اس پھل میں وٹامنز A ,C ,E اور پوٹاشیم جبکہ خشک فڑینگ میں کیلشیم اور میگنیشیم بھی موجود ہیں اس پھل کی افادیت درج ذیل ہیں 1۔ یہ پھل نظام ہضمہ کو ٹھیک رکھتاہے اور قبض ہونے نہیں دیتا ہے 2۔ یہ پھل معدہ کو تقویت دیتی ہے اور پیٹ میں مفید جراشیم کے افزائش کو بڑھاتا ہے 3۔ یہ پھل نظر کو ٹھیک رکھتاہے 4۔ یہ پھل ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں 5۔ یہ پھل بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے 6۔ یہ پھل کینسر ہونے نہیں دیتے 7۔ یہ پھل جلد کو صحت مند رکھتاہے 8۔ یہ پھل دل کو صحت مند رکھتاہے 9۔ یہ پھل جگر کی بیماری کے لیے مفید ہوتے ہیں 10۔ یہ پھل حاملہ عورتوں کے لئے مفید ہوتے ہیں 11۔ یہ پھل اور اس کا تیل بالوں کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں 12۔ یہ پھل اور اس تیل جوانی کو برقرار رکھتے ہیں 34۔ یہ پھل جسم کی وزن کو کنٹرول کرتا ہے  

ایلوویرا کا تیل

  ایلو ویرا کو جوانی کا امرت کہا جاتا ہے اور ہزاروں سالوں سے جلد اور بالوں کی دیکھ بھال میں استعمال ہو رہا ہے اور اب بھی استعمال ہو رہا ہے۔   ایلو ویرا کا تیل  یہ خود پلانٹ سے نہیں نکالا جاتا ہے۔ یہ ایلو ویرا جیل کو سرسوں کے  ساتھ ملا کر حاصل کیا جاتا ہے۔  ایلو ویرا میں سب سے زیادہ عام طور پر شامل کیا جانے والا تیل سرسوں کا گرم تیل ہے۔ دونوں کا امتزاج بالوں اور جلد کے لیے حیرت انگیز کام کرتا ہے۔ ایلو ویرا کا تیل،مفید  کیمیکلز سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں طاقتور سوزش، زخم کی شفا یابی اور اینٹی ڈینڈرف مادے پائے جاتے ہیں۔۔  

Mountain Organic Green Tea

Image
اس مضمون کی تیاری میں ریڈرز ڈائجسٹ میں چھپنے والے بطی مضموں سے استفادہ کیا گیا ہے     یہ کرشماتی مشروب کس حد تک صحت کے لیے فائدہ مند ہے ؟ کینسر سے لے کر مہاسوں تک کے لیے اس کا استعمال آپ کو حیران کر دے گا۔  ایک تحقیق میں سبز چائے اور کینسر کی روک تھام کے لیے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے۔ محققین کے مطابق سبز چائے میں موجود پولیفینولز نامی جز کینسر کی خلیات کو مارنے اور ان کی پیشقدمی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ سبز چائے کا استعمال کرنے والی خواتین میں علاج کے بعد بریسٹ کینسر کے لوٹنے کا امکان کم ہوتا ہے، جبکہ ایک اور امریکی تحقیق میں اسے آنتوں کے کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک کم کرنے کے لیے بہترین بتایا گیا۔ سبز چائے میں فلیونوئڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس کی تعداد کافی زیادہ ہوتی ہے جو خراب کولیسٹرول کے اثرات کو کم کرنے، خون کے لوتھڑوں کی روک تھام اور شریانوں کے افعال میں بہتری لاتے ہیں۔ اسی طرح سبز چائے کولیسٹرول اور شریانوں میں بلاکیج کو کم کرتا ہے۔ روزانہ ایک سے دو کپ سبز چائے پینے والوں میں شریانوں کے سکڑنے کا خطرہ 45 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ خارش اور

شہد کے فوائد

Image
صدیوں سے استعمال کیے جانے  شہد کے باقاعدہ استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ شہد پر کی جانے والی متعدد سائنسی تحقیق نے بھی اس کی افادیت کو مانا ہے جبکہ اسلامی تعلیمات بھی شہد کے استعمال کے بے شمار فوائد  بتاتی ہیں۔ شہد ایک بہترین اینٹی آکسیڈنٹ جز ہے اسی لیے اس کے استعمال پر اتنا زور دیا جاتا ہے، یہ ایک قدرتی جز ہے جس کے استعمال کے انسانی جسمانی صحت پر صرف  فائدے ہی حاصل ہوتے ہیں نقصانات نہیں۔   شہد میں موجود ڈیٹاکس ایجنٹ  طبی ماہرین کے مظابق انسان کی خوبصورتی میں مددگار بنتا ہے نزلہ، زکام کھانسی اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے روز صبح چہد کے  استعمال کے نیتجے میں نزلہ اور زکام سے نجات ملتی   ہے ساتھ ہی اضافی چربی  کو بھی گھلنے میں مدد ملتی ہے اور وزن میں خاظر خوا کمی آتی ہے۔ شہد ایک اینٹی آکسائیڈنٹ شے ہے، اس کا استعمال معمول بنالینا چاہیے، اس کے استعمال سے جسم سے زہریلا مواد خارج ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں خون صاف جبکہ اس کی جراثیم کش خصوصیات کی وجہ سے جِلد شفاف اور ایکنی، داغ دھبوں سے پاک ہو جاتی ہے۔ صبح کے اوقات میں بوجھل پن کو دور کرنے کے لیے  شہد  استعمال کرنا چاہیے